دنیا شائع 12 جولائ 2024 01:41pm بھارت کی خوش حال ترین ریاست کے لوگ دھڑا دھڑ بھارتی شہریت چھوڑنے لگے 2014 سے 2022 تک 23 ہزار گجراتیوں نے پاسپورٹ سرینڈر کیے، امریکام، یورپ اور آسٹریلیا ترجیحات میں سر فہرست