پاکستان شائع 26 اگست 2024 12:08pm بلوچستان: موسٰی خیل میں ٹرکوں، بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد 23 افراد قتل ملسح افراد نے 10 سے زائد گاڑیوں کو بھی نذر آتش کردیا، تمام افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے