پاکستان شائع 29 جون 2024 02:22pm کراچی سے چھینے گئے موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ آج نیوز نے پتہ لگالیا پولیس کو ویڈیو بیان میں دو ملزمان نے بتایا وہ روزانہ پانچ موبائل فون حب چوکی کے علاقے میں فروخت کرتے تھے۔