لائف اسٹائل شائع 06 فروری 2025 11:24am سمندر کے نیچے انسانوں کو بسانے کیلئے ’زیر آب بیس‘ کی تیاری یہ منصوبہ انسانوں کو طویل مدت تک پانی کے اندر رہنے اور کام کرنے کے قابل بنانے کا تجربہ فراہم کرے گا