دنیا شائع 10 نومبر 2024 05:10pm جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے، سمندر میں گرنے والا شخص 20 گھنٹے بعد بچالیا گیا ویتنام کا باشندہ مسلسل تیرنے کے باعث تھکن سے چُور تھا، ایک ماہی گیر نے اُسے کشتی پر سوار کیا۔
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا
وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان