پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 09:00am بلوچستان: ایرانی تیل سے بھری 2 گاڑیوں میں خوفناک حادثہ، 4 افراد جاں بحق علاقے میں فائر بریگیڈ نہ ہونے کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا کرنا، لیویز