دنیا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 07:21pm پاکستان آئے وفد میں شامل ایرانی وزیر کی گرفتاری کا مطالبہ، انٹرپول سے رابطہ شر انگیزی کس ملک نے کی اور ایرانی وزیر احمد وحیدی پر کیا الزام ہے؟
اوورسیز پاکستانیز کنونشن اسلام آباد میں جاری، وزیراعظم کی ہدایت پراوورسیز پاکستانیز کو سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے دیا گیا