پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 09:19am سانحہ اے پی ایس کو 10 سال مکمل: صدر، وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کے اہم پیغام سانحہ اے پی ایس جیسے واقعات دہشت گردوں کا اصل چہرہ بے نقاب کرتے ہیں، صدر، وزیراعظم