پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 03:28pm خیبر پختونخوا اسمبلی میں اراکین سے 7 گنا زیادہ ملازمین کا انکشاف 145 ارکان کے ایوان کے لیے 794 افسران و ملازمین کی فوجِ ظفر موج، اسپیکر نے ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کردیا۔