دنیا اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 09:38pm متعدد اموات کے بعد بھارتی حکومت کا دواساز کمپنیوں پر عالمی معیار اپنانے کیلئے زور گمبیا، کیمرون اور ازبکستان میں 141 بچوں کی اموات سے بھارتی دوائوں کی مارکیٹ لڑکھڑا گئی تھی