پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2024 02:22pm حاجیوں کی واپسی شروع، پہلی پرواز سے 160 افراد کراچی پہنچ گئے لاہور، ملتان اور اسلام آباد میں پروازیں آرہی ہیں جن سے مجموعی طور پر 1200 حجاج وطن پہنچیں گے۔