دنیا شائع 01 مارچ 2024 04:46pm 12 ملکوں کے 200 قانون سازوں کا اسرائیل کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری کی شدید مذمت، غزا میں مظالم کی بھی مذمت ہونی چاہیے، فرانسیسی وزیر