دنیا شائع 28 جولائ 2024 09:19am صہیونی دفاعی نظام کا میزائل مقبوضہ گولان میں جا گرا، 11 اسرائیلی ہلاک بنیامین نیتن یاہو نے بدلہ لینے کا اعلان کردیا، حزب اللہ نے حملے کے الزام کی تردید کردی۔