دنیا شائع 17 اگست 2024 06:26pm جنوبی و وسطی غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 10 بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید ایک 6 سالہ فلسطینی بچہ اسرائیلی فوج کے ڈرون سے چلائی جانے والی گولی لگنے سے دم توڑ گیا۔
وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان