دنیا شائع 12 مارچ 2025 11:46am امریکی محکمہ تعلیم کا 1300 سے زائد ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ محکمہ تعلیم میں ٹرائل پر رکھے گئے درجنوں ملازمین بھی فارغ کردیے گئے ہیں, رپورٹس