کھیل شائع 05 جنوری 2025 11:00pm بھارتی کوچ شرمناک شکست کا غصہ 19 سالہ آسٹریلوی کرکٹر پر نکالنے لگے ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل سے باہر ہونے کا غصہ یا کچھ اور، بھارت کو آسٹریلیا سے ہار ہضم نہ ہوئی
کھیل شائع 05 جنوری 2025 09:45pm کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں فالو آن کا شکار پاکستانی ٹیم کی کم بیک کی بھرپور کوشش پہلی اننگز میں 194 رنز آؤٹ ہونے کے بعد پاکستان کے دوسری اننگز میں 213 رنز، اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 208 رنز درکار
کھیل شائع 05 جنوری 2025 05:31pm کراچی کی ’ریس‘ میں پشاور کا نوجوان تیز بھاگتے ہوئے لاکھوں روپے جیت گیا میراتھن کو ورلڈ ایتھلیٹکس کی منظوری بھی حاصل تھی
کھیل شائع 05 جنوری 2025 05:25pm بابر اعظم کے لیے سیالکوٹ میں تیار کردہ نئے بیٹ میں خاص کیا ہے؟ سابق قومی ٹیم کے کپتان کے لیے بنائے گئے ان خصوصی بلوں کا وزن 2.5 سے 2.8 پاؤنڈ تک ہے
کھیل شائع 05 جنوری 2025 01:31pm صائم ایوب کو فوری علاج کیلئے کس ملک بھیجا جا رہا ہے؟ محسن نقوی نے بتا دیا امید ہے کہ صائم ایوب چیمپئنز ٹرافی سے قبل مکمل صحت یاب ہو جائیں گے، چیئرمین پی سی بی
کھیل شائع 05 جنوری 2025 11:57am گراؤنڈ میں کوہلی کے ’اشاروں‘ نے آسٹریلوی تماشائیوں میں غصے کی آگ بھڑکا دی بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز تنازعات سے بھرپور رہی۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ایک دوسرے پر سلیجنگ کرتے رہے
کھیل شائع 05 جنوری 2025 11:00am پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز کو دھوکہ دے دیا سابق کپتان کے مداح فرنچائز کے اس عمل سے سخت ناراض
کھیل شائع 05 جنوری 2025 09:46am آسٹریلیا سے شرمناک شکست کے بعد بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل سے باہر بھارت کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا فائنل کھیلنے کا خواب چکنا چور ہو گیا