کھیل شائع 29 نومبر 2024 11:34pm چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے آئی سی سی نے بڑا بیان جاری کردیا آئی سی سی کے آج ہونے والے اجلاس میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا اور اجلاس ملتوی کردیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 08:56am چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان اپنے سخت مؤقف پر قائم، آئی سی سی کا اجلاس آج پھر ہوگا پی سی بی نے قسم کا کوئی ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کے حوالے سے بورڈ ممبران اور آئی سی سی کو آگاہ کیا
کھیل شائع 29 نومبر 2024 03:31pm مودی بریانی کھانے لاہور جا سکتے ہیں تو ٹیم کیوں نہیں، بھارتی سیاستدان بول پڑے بھارتی ٹیم کو چیمپئنزٹرافی کیلئے پاکستان جانا چاہیے، تیجشوی یادیو
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 01:43pm انگلش کرکٹ بورڈ کا دہرا معیار، کرکٹرز پرپی ایس ایل سمیت دیگرلیگز میں شرکت پر پابندی انگلش کرکٹ بورڈ کے فیصلے سے پی ایس ایل 10متاثرہوگا
کھیل شائع 29 نومبر 2024 01:24pm نوجوان کرکٹر میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا سوگواران مں بیوی اور 3 بیٹیاں ہیں جبکہ سب سے چھوٹی بیٹی کی عمر محض 4 ماہ ہے
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 12:19pm پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنے پر کتنی رقم ملے گی بھارت کو آئی سی سی کی آمدنی کا 38 فیصد ملتا ہے۔
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 08:21am شاہد آفریدی کا چیمپئنز ٹرافی تنازع پر اہم بیان اب آئی سی سی اور ان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو اپنی بالادستی دکھانی ہوگی، سابق کپتان