کھیل شائع 20 اگست 2024 09:33pm ایک اور پاکستانی ایتھلیٹ نے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا کراچی کے علاقے شانتی نگر کے رہائشی معید بلوچ پہلے ہی 200 میٹرز اور 400 میٹرز کے قومی چیمپئین ہیں۔
کھیل شائع 20 اگست 2024 09:19pm بنگلادیش کی سیاسی صورتحال: آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ یو اے ای منتقل میگاایونٹ3سے20اکتوبرتک دبئی اورشارجہ میں کھیلاجائےگا
کھیل شائع 20 اگست 2024 07:39pm کرکٹ کے مستقبل اور ٹوٹے پھوٹے اسٹرکچر کا جائزہ، سابق کپتان ثنا میر چھ رکنی پینل میں شامل یونین کا ایسا حل پیش کرنے کا منصوبہ ہے جو بین الاقوامی کرکٹ، ڈومیسٹک لیگز کو 'ہم آہنگ وجود' کی اجازت دے
کھیل شائع 20 اگست 2024 06:02pm پی سی بی کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر غلط رپورٹنگ کی وضاحت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخیں دوبارہ شیڈول کرنے کے بارے میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ پی سی بی
کھیل شائع 20 اگست 2024 03:32pm راولپنڈی ٹیسٹ میں موسم کیسا رہے گا، بڑی خبر آگئی پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اب تک کتنے میچز کھیلے گئے اور کس کا پلڑا بھاری رہا
کھیل شائع 20 اگست 2024 03:21pm ایک اوور میں 39 رنز کیسے بنے؟ ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ بن گیا ٹی20 ورلڈکپ کوالیفائر کے میچ کے دوران ساموآ کے بلے باز نے یہ کارنامہ انجاد دیا
کھیل شائع 20 اگست 2024 01:13pm ہمارے پاس مضبوط فاسٹ بولنگ اٹیک ہے، مخالف ٹیم کوکمزور نہیں سمجھتے، شان مسعود فاسٹ بولنگ ہماری قوت ہے، آگے جانا ہے تو ہوم میچز جیتنے ہوں گے، کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم
کھیل شائع 20 اگست 2024 12:20pm والد کو کرکٹ میچز نہ دکھانے کے پیچھے نسیم شاہ نے وجہ بتا دی کرکٹر کی زندگی کے پس منظر میں کئی چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کے بارے میں لوگ نہیں جانتے، فاسٹ بولر
کھیل شائع 20 اگست 2024 11:28am پیرس اولمپکس میں سلور میڈل جیتنے کے بعد ہوٹل پر ویٹری کی ویڈیو وائرل وائرل ویڈیو میں انہیں ریسٹورنٹ میں کام کرتا دیکھ کر ان کے مداح انہیں بھرپور انداز سے سراہ رہے ہیں۔