پاکستان شائع 05 جنوری 2025 11:45pm لاہور: ملزم نے والدہ سے جھگڑا کرنیوالی خاتون کو ’صلح‘ کے بہانے بلا کر قتل کر دیا بورے والا میں نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر ملزم نے بہن اور خالہ کو گولیاں مار دیں
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 11:26pm دھابیجی اکنامک زون مئی تک مکمل کر لیا جائے گا، خلیل ہاشمی چینی سرمایہ کاروں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہیں، پروگرام 'روبرو' میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2025 07:10am بلوچستان: پی بی 45 میں دوبارہ پولنگ کے بعد پی پی کے حاجی علی مدد جتک کامیاب پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے نصراللہ زیرے دوسرے نمبر پر رہے
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 10:38pm پی ٹی آئی مذاکرات میں اصل ’اسٹیک ہولڈرز‘ سے مشاورت کیلئے حکومت کو وقت دے رہی ہے، اسد قیصر کسی صورت مذاکراتی عمل کو نقصان نہیں پہچانا چاہتے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 10:23pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: فیصلے کی تاریخ میں تبدیلی پر عمران خان کی قانونی ٹیم کا بیان سامنے آگیا سوشل میڈیا پر چل رہا ہے فیصلہ 10،12 دن بعد سنایا جائے گا، خالد یوسف چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2025 09:58pm منیٰ میں 44 جانیں بچانے پر پاکستانی شہری کو اعلیٰ اعزاز دینے پرغور معاون خصوصی طارق فاطمی کا وزارت خارجہ کو خط لکھ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2025 09:57pm کرم میں ڈپٹی کمشنر پر حملے کا مقدمہ درج، نامزد دہشت گردوں کی گرفتاری کا فیصلہ بگن کے مقام پر ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کرنے والا اہم شرپسند پکڑا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2025 09:15pm وزیراعظم کی یو اے ای کے صدر سے ملاقات، تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق شہباز شریف نے پاکستان کی ترقی میں متحدہ عرب امارات کے اہم کردار کی تعریف کی
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 08:28pm پاسپورٹ کے حصول کیلئے اہم اقدام، کراچی کے نادرا میگا سینٹرز میں کاؤنٹرز قائم ضلع وسطی اور غربی میں نئے پاسپورٹ کے حصول کے لئے دفاتر کا افتتاح جلد متوقع
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 08:09pm مریم نواز نے فری سولر پینل اسکیم کا آغاز کر دیا سولر پینل کی فراہمی سے عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف ملے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 07:41pm کراچی میں 6 سالہ بچہ کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق کم سن بچے کی لاش تیز بہاؤ کی وجہ سے بہہ کر نالے تک پہنچ گئی
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 06:56pm کرم میں امن دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، بیرسٹر سیف ڈی سی کرم پر فائرنگ کے واقعہ امن کیلئے بڑا دھچکا نہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 06:48pm عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کا موبائل فون بھارت پہنچ گیا، مگر کیسے وکیل عدالتوں اور ملزمان سے کوآرڈینیشن کے فرائض بھی سر انجام دے رہے ہیں
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 06:30pm اسلام آباد میں اسکول کب سے کھل رہے ہیں؟ تاریخ سامنے آگئی نجی تعلیمی ادارے کھلنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 06:28pm ضلع کرم میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری پولیس کی جانب سے لاؤڈ اسپیکرز کے ذریعے سے کرفیو کے نفاذ کے اعلانات کیے جارہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2025 07:32pm بگن فائرنگ امن معاہدے کی خلاف ورزی، صوبائی حکومت فوری سڑکیں کھولے، قبائلی عمائدین کرم امن معاہد کے باوجود پارا چنار ٹل مین شاہراہ آمد و رفت کیلئے بند، شہریوں کو شدید مشکلات
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 06:04pm ڈپٹی کمشنر کرم جاوید محسود تبدیل، محمد اشفاق نئے ڈی سی تعینات ڈی سی کرم جاوید اللہ محسود گزشہ روز فائرنگ کے دوران زخمی ہوگئے تھے
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 05:46pm وزیراعظم کا لیسکو میں کرپشن پر نکالے گئے 12 افسران کی بحالی کا نوٹس تحقیقات کیلئے اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل، نوٹیفکیشن بھی جاری
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 05:11pm حکومت کا پلاسٹک کے استعمال پر پابندی پر عمل درآمد سخت کرنے کا فیصلہ وفاقی وزارتیں اور محکمے پابندی سے متعلق ریگولیشنز پر سختی سے عمل کریں، مراسلہ وزارت موسمیاتی تبدیلی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2025 05:33pm ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق، 31 زخمی زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 05:00pm فیصلوں میں اعتماد میں نہ لیے جانے پر پیپلز پارٹی کی پھر حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی دھمکی پیپلزپارٹی نے میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی پر سخت ردعمل کا اظہار کردیا
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 04:44pm لاہور زو سفاری اور چڑیا گھر کے باہر عالمی معیار کا منصوبہ شروع ہوگا تفریح کے لیے آنے والوں کو رہنمائی حاصل ہوسکے گی
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 04:01pm آئی خیبرپختونخوا کی زیر صدارت بگن واقعے پر اہم سکیورٹی اجلاس میں بڑے فیصلے بگن واقعہ معاہدے کی خلاف ورزی قرار، کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، خیبرپختونخوا حکومت کا فیصلہ
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 03:11pm 80 گاڑیوں پر مشتمل قافلے میں امدادی نہیں تاجر برادری کا سامان ہے، انجمن تاجران پاراچنار قافلے میں جتنی بھی اشیاء ضروریات ہیں وہ ہم نے اپنی مدد آپ کے تحت خریدی ہیں, صدر انجمن تاجران
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 02:20pm سرکاری سولر پینل اسکیم میں رجسٹریشن کرانے کی آج آخری تاریخ گھر بیٹھے رجسٹریشن کیسے کی جاسکتی ہے؟
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 01:39pm پیزا ڈیلیوری بوائز کو لوٹنے والا 3 رکنی گینگ گرفتار، ماسٹر مائنڈ خاتون نکلی ملزمان نے اب تک 15 وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، پولیس
▶️ پاکستان شائع 05 جنوری 2025 01:24pm کراچی: موٹر سائیکل چوری کیلئے خواتین کا استعمال کئے جانے کا انکشاف واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 12:40pm کراچی میں 2024 کا آخری قتل کس کا ہوا؟ نادرا بھی شناخت کرنے سے قاصر
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 11:46am کراچی میں کڑاکے کی سردی، پارہ سنگل ڈیجیٹ پر آگیا، بارش ہوگی؟ سردی کی حالیہ لہر کب تک جاری رہے گی؟
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 11:40am راولپنڈی کے مختلف تھانوں کی حدود سے ملائشین نژاد سمیت 5 لڑکیاں مبینہ طور پر اغوا میری ملائشین نژاد بیوی کو ہسپتال سے نامعلوم شخص اپنے ساتھ لے گیا، مدعی
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 11:29am کراچی میں رات گئے خون کی ہولی، 2 افراد جاں بحق، 9 زخمی کہیں پولیس مقابلے، کہیں حادثے، کہیں ڈکیتیاں
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 09:51am لاہور: برتھ اینڈ ڈیتھ سرٹیفیکٹ ون ونڈو بند کرنے کی خبر پر ترجمان نادرا کی وضاحت ایجنٹ مافیا کے خاتمے کے لیے مینول فارم وصولی کا کاؤنٹر بند کیا گیا، ترجمان نادرا
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 08:54am سندھ: 2024 میں آوارہ کتوں نے 3 لاکھ افراد کو بھنبھوڑ ڈالا، کراچی میں 18 افراد جاں بحق 70 ہزار زخمی شہریوں کا آوارہ کتوں کے خاتمے کا مطالبہ
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 08:44am بگن واقعہ اور تربت دھماکا: انسانیت کے دشمنوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم حکومت اور سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کے خلاف سرگرم عمل ہیں، شہباز شریف