پاکستان شائع 10 نومبر 2024 10:37pm بارکھان میں نامعلوم افراد نے گاڑی نذر آتش کردی، ڈرائیور کو بھی نہ بخشا مسلح افراد نے گاڑی روکی اور ڈرائیور کو اتار کر گاڑی کو آگ لگادی
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 10:30pm سانحہ کوئٹہ : صوبائی حکومت کا 3 روزہ سوگ کا اعلان، ٹرین آپریشن معطل جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ریلوے انشورنس پالیسی کے مطابق ادائیگی کی جائے گی، سی ای او پاکستان ریلویز
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 10:28pm پشاور میں بھی سموگ کی صورتحال خطرناک حد تک پہنچ گئی، لوگوں کا سانس لینا دشوار ہوا کی رفتار نہ ہونے کے باعث آلودگی فضا میں معلق ہوکر رہ گئی
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 09:22pm سموگ سے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان کئی علاقوں میں برفباری بھی متوقع
▶️ پاکستان شائع 10 نومبر 2024 09:16pm سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان معاہدوں پر ٹرانزیکشنز شروع ہوگئیں، مصدق ملک 2030 تک ہماری خارجہ اور معاشی پالیسی میں تبدیلیاں ہوں گی، مصدق ملک
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 09:02pm لاہور سے ارب پتی چور 15 سال میں پہلی بار گرفتار ملزم چوری شدہ رقم کو تین حصے کرتا، ایک حصہ غربا، دوسرا غریب رشتہ داروں میں تقسیم کرتا تھا
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 08:51pm کراچی میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام، 2 خودکش حملہ آور گرفتار کراچی ایئرپورٹ کے قریب خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ جاوید کو بھی بلوچستان سے گرفتار کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2024 10:39pm مسئلہ فلسطین پر عرب سمٹ میں شرکت کیلئے وزیراعظم ریاض پہنچ گئے، کوپ 29 کیلئے باکو بھی جائیں گے عرب اسلامی سربراہی اجلاس ایک اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے، جس میں کئی اہم فیصلے متوقع ہیں
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 07:38pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک، 8 زخمی مارے گئے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 05:44pm لاہور میں سموگ: تعلیمی ادارے اور مارکٹیں بند، لیکن ناچ گانوں کی محفلیں جاری محکمہ ماحولیات اور ضلعی انتظامیہ بھی خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 05:07pm اے این پی کے سابق رہنما زاہد خان مسلم لیگ ن میں شامل نواز شریف اور شہباز شریف کی دعوت پر ن لیگ میں شامل ہوا، زاہد خان
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 04:44pm کسٹم میگا اسیکنڈل میں ملوث افسران کے خلاف حساس اداروں کی رپورٹ تیار اہم عہدوں پر تعینات کسٹمز گریڈ 19 کے تین افسران ایڈمن پول بھیج دیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2024 05:11pm کوئٹہ اسٹیشن دھماکا: حکومت کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن بڑھانے کا فیصلہ دہشتگردوں کو کچلنے کے لیے پوری طاقت سے کارروائی کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2024 06:36pm صیہونی جنگی جرائم کا دائرہ پھیلتا جا رہا ہے، اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت کا جائزہ لیا جائے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اسرائیل کے فلسطینی عوام کے خلاف جنگی جرائم پر احتساب کا مطالبہ
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 03:31pm اسلام آباد: ڈیوٹی پر معمور لیڈی پولیس اہلکاروں کو حراساں کیے جانے کا انکشاف ہراسگی سے تنگ آکر نوکری چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں، خواتین اہلکاروں کا مؤقف
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 02:41pm دہشت گردی کے خلاف جیت ہی پہلا اور آخری آپشن ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی کی سرفراز بگٹی سے ملاقات، ریلوے اسٹیشن پر خودکش حملے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 02:36pm کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی بھرپور مذمت کیلئے پنجاب اسمبلی میں قراردار جمع قرارداد آئی پی پی کے صوبائی جنرل سیکریٹری اور پی پی 149 سے ایم پی اے شعیب صدیقی نے جمع کرائی
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 02:30pm ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان کراچی میں پیر اور منگل کو دھند چھانے کا امکان
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 01:24pm پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردیے 3 ہزار سے زائد ویزے جاری ہوئے، یاتری بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کریں گے
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 01:22pm گھریلو تنازعہ پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور بیٹا جاں حق ملزم قتل کرنے کے بعد مقام سے فرار ہو گیا, ذرائع
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 01:00pm دھند اور اسموگ کے باعث مختلف ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق مختلف مقامات پر پیش آنے والے حادثات میں 26 افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 12:51pm وزیر اعظم نے حکومتی اقدامات کیخلاف عدالتی حکم امتناع کے معاملات پر رپورٹ طلب کرلی وزیر اعظم آفس کی جانب سے تمام سرکاری اداروں، وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ ارسال
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 12:46pm اسلام آباد: برگر کی دکان میں زور دار دھماکا دھماکے سے قریب کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 12:28pm چیف منسٹرز چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کا دائرہ کار بڑھایا دیا گیا انچنگ سے اب تک اس پروگرام کے تحت 530 سے زائد معصوم بچوں کی سرجری کامیاب ہو چکی ہیں
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 12:27pm وزیراعظم، صدر اور وزیر داخلہ کی فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف دہشت گردی کی عفریت کے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، وزیراعظم
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 11:57am عوام کو اسموگ کے رحم و کرم پر چھوڑ کر باپ بیٹی یورپ کی سیر پر نکل گئے، بیرسٹر سیف مریم نواز پنجاب کے ہسپتالوں کی تعریفیں کرتی نہیں تھکتیں مگر حالت یہ ہے کہ خود علاج کیلیے باہر گئی ہیں
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 11:45am لاہور کی فضا میں خطرناک حد تک اضافہ، موٹروے کئی مقامات سے بند، اسکول بس کو حادثہ متحدہ عرب امارات کی پاکستان کو اسموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 10:32am سانحہ کوئٹہ: پشاور اور کراچی جانے والی 2 ٹرینوں کو بند کرنے کا فیصلہ فیصلہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 09:37am بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستانی وفد کو ویزا دینے سے انکار پاکستانی وفد کو کانفرنس میں شرکت کرنے کیلئے نئی دہلی جانا تھا، رپورٹ
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 09:03am وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے وزیراعظم پیر کو ریاض میں عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2024 10:28am کوٸٹہ خودکش دھماکہ, بی ایل اے دہشتگرد کی تفصیلات و تصویر جاری تصویر میں دہشت گرد محمد رفیق نے امریکی ساخت کی ایم فور رائفل اٹھائی ہوئی ہے
پی ٹی آئی قائدین کے کنٹینر کو آگ لگا دی گئی، بلیو ایریا خالی کرا لیا گیا، گنڈاپور اور بشریٰ بی بی غائب