پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 03:26am عمران خان کی لیگل ٹیم سے نکالے جانے پر وکیل فیصل چودھری نے کھل کر بات کہہ دی وکیل ایک دوسرے کی کامیابی سے حسد کا شکار تو ہوتے ہیں، فیصل چودھری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 10:31pm فیصل چودھری کی عمران خان کو جیل سہولیات کی دائر درخواست پی ٹی آئی نے مسترد کردی درخواست دائر ہونے کے بعد فیصل چودھری کو پی ٹی آئی لیگل ٹیم سے باضابطہ طور پر نکال دیا گیا۔
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 09:31pm امریکی اراکین کانگریس کے عمران خان کیلئے لکھے گئے خط کا ڈراپ سین انتہائی تشویش ناک صورتحال ہے کہ پاکستان مخالف قوتیں اپنے کسی اثاثے کو بچانے کیلئے کھلم کھلا مداخلت کر رہی ہیں
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 09:22pm جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ سابق چیف جسٹس پاکستان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 08:35pm ایف بی آر کی سیاحوں کو گاڑیاں امپورٹ کرنے کی اجازت تین ماہ تک غیر ملکی سیاح کوئی بھی گاڑی ڈیوٹی ادا کیے بغیر اپنے پاس رکھ سکیں گے۔
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 07:22pm برطانیہ میں پاکستانی ملازمین کی شدید ضرورت، ویزوں کا اعلان ہاٹیکلچر اور پولٹری سیکٹر کے لیے مجموعی طور پر 45 ہزار ویزے جاری کیے جائیں گے۔
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 07:14pm زین قریشی نے استعفا دے دیا میں نے پارٹی کی جانب سے بھیجے گئے شو کاز نوٹس کا جواب دے دیا ہے، زین قریشی
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 07:05pm 27 ویں آئینی ترمیم میں کیا کچھ ہوگا؟ رانا ثناء نے تفصیلات بتا دیں وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی سیاسی جماعتوں سے وعدہ کیا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم لائی جائے گی، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 06:53pm لاہور: 9 مئی کے مقدمات میں عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کی ضمانتیں مسترد انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانت کی ان درخواستوں پر فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 06:30pm عدالت کا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم 'فیصلے سے ایم ڈی کیٹ کے جعلی ٹیسٹ کے انعقاد اور انتظامیہ کی نااہلی پر مہر ثبت ہوگئی'
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 08:23pm پشاور: ٹشو پیپر فیکٹری میں لگی خوفناک آگ تاحال بے قابو، فائر فائٹرز کی حالت غیر، پاک فضائیہ پہنچ گئی 60 سے زائد فائر فائٹرز اور 20 سے زائد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 05:44pm چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کا منصب سنبھالتے ہی پہلا بڑا فیصلہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 04:19pm کراچی کی جیل سے فرار قیدی ڈیرہ غازی خان سے گرفتار قیدی جیل کے باتھ روم کی کھڑکی کاٹ کر فرار ہوا تھا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 04:47pm شمالی وزیرستان خود کش حملے میں 8 اہلکار شہید، دُکی میں دھماکے سے 3 ایف سی اہلکار زخمی خود کش حملے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 03:07pm چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب کے موقع پر صدر سے وزیرِ اعظم کی ملاقات ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی اور سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 02:13pm اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی کے معاملے پر اہم پیش رفت حکام نے جواز پیش کیا تھا کہ سیکورٹی وجوہات کے باعث ملاقاتوں پرپابندی لگائی گئی تھی
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 01:40pm جسٹس منصور علی نے پہلی مرتبہ اپنے مقام کو برقرار نہیں رکھا، کاش وہ خط نہ لکھتے، رانا ثنااللہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز کسی کا ادھار نہیں رکھتے، امید ہے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیزوں کو بہتر کریں گے، مشیر وزیراعظم
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 01:40pm خیبرپختونخوا میں غیر مجاز افسران کے پاس ایک سے زائد گاڑیاں ہونے کا انکشاف غیرمتعلقہ افسران سے رابطہ کرکے گاڑیاں واپس کرنے کی ہدایات جاری
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 01:37pm ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، اقوام متحدہ امن کیلئے کردار ادا کرے، پاکستان اسرائیلی حملوں سےامن و سلامتی پرخطرات میں اضافہ ہوا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 01:34pm ملکی منڈیوں میں ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 22 ڈالر اضافے سے 2748 ڈالر فی اونس تک جا پہنچا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 04:26pm نو منتخب چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا، سپریم جوڈیشل کونسل کی بھی تشکیل نو چیف جسٹس یحیی آفریدی نے اپنا چیمبر سنبھال لیا، چیف جسٹس کو گارڈ آف آنرپیش کیا گیا۔
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 01:11pm 26 ویں ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست جمع سپریم کورٹ میں 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواست ایڈوکیٹ میاں آصف کی جانب سے 184(3) کے تحت دائر کی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 01:27pm کارساز حادثہ: ’اللہ کی رضا کیلئے نتاشا کو معاف کیا‘ عدالت میں متاثرین کے اہلخانہ کا حلف نامہ جمع متاثرہ خاندان اورزخمی کےاہلخانہ بھی عدالت موجود تھے۔ آئندہ سماعت تک تمام متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 11:02am پنجاب میں پولیو مہم میں نقل پذ یر آبادی کی جیو ٹیگنگ کا فیصلہ انسداد پولیو مہم 28 اکتوبر سے شروع ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 01:29pm ٹرک کی چھت پر سویا ہوا سڑک پر گر کر جاں بحق جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق ضلع مظفر گڑھ سے تھا، ذرائع
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 10:51am بھاٹی گیٹ پولیس کا موٹر سائیکل چوری کرنے والے بچوں کے ساتھ احسن اقدام چوری پر سزا دینے کی بجائے بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد کر دیا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 10:46am حافظ آباد میں پولیس کی کارروائی، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر تالہ لگا دیا اس جگہ پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے قبضہ کر رکھا تھا، ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ پولیس کا دعویٰ
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 10:32am پاراچنار ٹل 15 ویں روز بھی بند، ضلع کرم میں پولیو مہم کے بائکاٹ کی دھمکی میڈیسن کی قلت پیدا ہوگئی ہے گزشتہ دو ہفتوں میں علاج نہ ملنے پر 3 افراد جان کی بازی ہار گئے
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 10:21am لکی مروت: پولیس کی جوابی فائرنگ سے 4 مسلح افراد ہلاک اہلکاروں نے ناکے پر موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ دیا تو موٹرسائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی، پولیس کا دعویٰ
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 09:59am نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا: چینی سفیر چینی شہریوں پر حملوں میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، جیانگ ژی دونگ
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 09:51am آئینی ترمیم سے چیف جسٹس کی تقرری کے طریقہ پر عدالتی محاذ میں نیا فساد پیدا ہوگیا، لیاقت بلوچ سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کا خط ججوں کی تقسیم کی نئی لہر پیدا کرے گا، نائب امیر جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 09:55am لاہورمیں ڈیجیٹل ڈاکوؤں کی انٹری، جیمرز استعمال کرکے متعدد وارداتیں سفید گاڑی میں ریکی کرکے ایک کے بعد ایک واردات سے کروڑوں روپے لوٹ لیے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 10:39am اسلام آباد پولیس کا افسرگھرکے سامنے قتل واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 08:51am اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہ اسلام آباد میں اے ڈی بی کے نئے دفتر کے آغاز کا خیرمقدم کیا