پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 10:09pm لاہور: نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا ملزم 10 گھنٹوں میں ہی گرفتار ابھی تک متاثرہ لڑکی اور اس کے والدین سامنے نہیں آئے، پولیس
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 09:28pm ڈسکوز میں کرپشن روکنے کیلئے تعینات ایف آئی اے افسران نے ہی کرپشن شروع کردی ڈسکوز میں ایف آئی اے افسران کی مدد سے بدعنوانیوں کا سلسلہ جاری ہے، وزارت داخلہ کا پاور ڈویژن کو خط
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 08:35pm ایس سی او اجلاس: بھارتی وفد سے کوئی ملاقات طے نہیں، ممتاز زہرہ بلوچ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا ایجنڈا کیا ہے؟
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 08:02pm لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف پنجاب حکومت نے آڈٹ رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 10:14pm کراچی میں سندھ رواداری مارچ اور ٹی ایل پی کی پولیس سے جھڑپیں، ایک شخص جاں بحق مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، 35 افراد گرفتار، پولیس موبائل نذر آتش
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 09:23pm جماعت اسلامی اور مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے رابطہ، 15 اکتوبر کا احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل جے یو آئی کے تیار کردہ آئینی مسودے میں اکثر نکات پر دونوں سیاسی جماعتوں میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے، اسد قیصر
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 06:08pm فافن کا پیپلز پارٹی کے ساتھ آئینی عدالت کے قیام پر اتفاق فافن کے وفد نے شیری رحمان کو اپنی تجاویز بھی پیش کیں
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 06:00pm دکی میں 21 کان کنوں کا قتل، کالعدم بی ایل اے کی حملے میں ملوث ہونے کی تردید ’بلوچ لبریشن آرمی دکی میں 21 پشتون مزدوروں کے قتل عام کی مذمت کرتی ہے'
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 05:33pm ’ہم کبھی بھی آمروں اور ججز کی طرح من مانی سے قانون سازی یا آئین میں ترمیم نہیں کرتے‘ جسٹس دراب پٹیل کے تجربے نے ثابت کیا کہ وفاقی آئینی عدالت پاکستان کی ضرورت تھی، بلاول
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 04:45pm چینی آئی پی پیز پاکستان میں بڑے سرمایہ کار ہیں، وزیر خزانہ پاکستان کی معاشی بہتری میں چین کا اہم کردار ہے، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 04:37pm چینی صدر کا دورہ پاکستان ’سی پیک فیز 2‘ کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا، عطا تارڑ چینی وفود سے تعاون کے نئے میدان تلاش کرنے کے ساتھ معیشت کو مضبوط کرنے پر بات ہوگی، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 04:03pm شنگھائی اجلاس، جڑواں شہروں کے لیے ٹریفک پلان جاری سڑکوں کی بندش کا اطلاق 14 سے 16 اکتوبر تک ہو گا۔
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 03:54pm پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، نئی قیمت کیا ہوسکتی ہے؟ اوگرا قیمتوں کی ایڈجسٹمنٹ کا جائزہ لے گا اور حتمی منظوری کے لیے ورکنگ پیپر حکومت کو بھیجے گا۔
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 02:54pm ڈاکووں کےخوف سے کچے کی 50 چوکیوں سے اہلکار ڈیوٹی چھوڑ کر چلے گئے کروڑوں روپے کی لاگت سے بنائے گئے مورچے اور او پی ویرانی کا منظر پیش کرنے لگے۔
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 02:04pm پی ٹی آئی رکن اسمبلی لطیف کھوسہ کا بھارتی گانے پر پھرتیلا ڈانس انہیں دیگر افراد کے ساتھ ڈانس کرتے دیکھا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 04:28pm ایس سی او اجلاس: چین، بھارت، روس، ایران اور کرغزستان کے وفود پاکستان پہنچ گئے وزارت خارجہ نے چینی وزیراعظم لی چیانگ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا۔
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 01:10pm پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسرسائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول میں 42 ممالک سے اس بار 128 ٹیمز شریک ہوئیں، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 05:16pm لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سمیت چار جنرلوں کی ریٹائرمنٹ، بھارتی میڈیا نے پاک فوج پر نظر جما لیں آرمی چیف کے آئندہ اقدام سے متعلق قیاس آرائیاں
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 12:26pm بند کمرہ اجلاس میں آئینی ترمیم پر حکومتی اور دیگرجماعتوں کے مسودوں پر غور کمیٹی تمام مسودوں کےمشترکہ نکات کوسامنے رکھ کرحتمی مسودہ تیارکرے گی۔
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 12:10pm نئے چیف جسٹس پاکستان کی حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ہوگی وفاقی حکومت نٸے چیف جسٹس پاکستان کے تقرر کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 12:01pm شجاع آباد میں اسلحہ کے زور پر نویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی لڑکی کے شور شرابے پر اہل علاقہ جمع ہوگئے اور ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 11:52am پی ٹی آئی کا 15 اکتوبرکو احتجاج ملکی مفاد میں نہیں ، مصطفی کمال احتجاج کرنا سب کا حق ہے کسی کو منع نہیں کرسکتے لیکن اپنے مفاد کیلئے ملک کا نام خراب کرنا غلط ہے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 11:19am سوات میں غیرت کے نام پر خاتون قتل پولیس نے قتل کے الزام میں دو بھائیوں، شوہر اور دیورکو گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 07:45pm پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کو احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے شرط رکھ دی، وزرت داخلہ کو درخواست موصول بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق تشویش ہے، ڈاکٹر کوان کے پاس بھیجا جائے اورہمارا بانی سے رابطہ کرایاجائے، اسد قیصر
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 09:10am شاہ فرمان وزیراعلی خیبرپختونخوا کے سینئرمشیر کےعہدے سے مستعفی بانی کی تشکیل کردہ احتساب کمیٹی کا رکن ہوں، ، ذرائع شاہ فرمان
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 09:00am جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس سے متعلق نیا فیصلہ 13 اکتوبر تک میٹرو بس سروس معمول کے مطابق چلے گی
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 08:55am حیدرآباد : کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ۔ بوگیاں ٹریک سے اترنے کی وجہ سے اپ اور ڈاؤن ٹریک کی ریلوے ٹریفک معطل
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 01:34pm پاکستان مسلم لیگ ن کا وفد پاکستان ہاؤس پہنچ گیا ایم کیوایم کا آئینی ترمیم میں بلدیاتی اداروں کوبا اختیار بنانے کا مطالبہ ہے
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 08:36am بلاول نے آئینی مسودے کی کاپی سوشل میڈیا پر شیئر کردی ججز کے ذریعے ججز کےلیے ججز کی تقرری کا طریقہ کار ختم کرنےکی تجویز دی، چیئرمین پیپلز پارٹی