پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 11:59pm پی ٹی آئی احتجاج: سینیٹر شیری رحمان کی گاڑی پر حملہ سیاسی رہنماوں کی سینیٹر شیری رحمان کی گاڑی پر پتھراو کی مذمت
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 11:17pm بلوچستان میں دھماکہ: 3 اہلکار شہید ، 4 زخمی دھماکہ خیز مواد اس وقت پھٹا جب سکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی، سیکیورٹی اہلکار
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 10:28pm پی ٹی آئی احتجاج: 120 افغان باشندے سمیت 564 افراد گرفتار کئے گئے، محسن نقوی پاکستان میں پہلی بار پولیس کو مظاہرے میں استعمال کیا گیا، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 10:02pm گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے میں ’گورنر راج‘ لگانے کا عندیہ دے دیا لشکر کشی کو جواز بنا کر صوبے میں گورنر راج لگایا جاسکتا ہے، سابق ایڈووکیٹ جنرل
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 11:03pm ڈی چوک کے اطراف رینجرز و پولیس کا سرچ آپریشن، حملوں میں ملوث کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار اہلکاروں کو سول کپڑوں میں فرار ہوتے پکڑا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 09:28pm ’گنڈاپور کے پی ہاؤس سے گاڑی کی ڈگی میں چھپ کر فرار‘ 'لال جراب اور ہیٹ والے گنڈاپور کو پکڑ بھی نہ پائے'
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 09:14pm تحریک انصاف کے احتجاج کا مقصد ایس سی او کو سبوتاژ کرنا ہے، اسحاق ڈار جب دنیا دیکھ رہی ہو تو ہمیں اتحاد اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، نائب وزیراعظم
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 09:13pm عرفان صدیقی کا پی ٹی آئی کی جے شنکر کو دعوت پر طنز 'پی ٹی آئی اپنی ’’شاندار کارکردگی‘‘ کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے مسٹر جے شنکر کو۔۔۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 10:55pm احتجاج ختم کیا جاچکا تھا اور کارکنوں کو گھر جانے کا کہا گیا تھا، ترجمان علی امین گنڈاپور کسی کو نہیں معلوم کون کہاں ہے، ہمیں بڑی مشکل سے کے پی ہاؤس سے نکلنے کا موقع ملا ہے، ترجمان
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 08:52pm ناراض بیوی نہ مانی، باپ کی 3 بچوں سمیت درخت پر لٹک کر مبینہ خودکشی شگن نامی شخص اکیلا تینوں بچوں کو ایک ساتھ کیسے لٹکا سکتا تھا؟ پولیس بھی چکراگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 11:19pm لاہور احتجاج: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور زرتاج گل سمیت 20 گرفتار، پولیس اور وکلا میں تصادم، اہلکار زخمی عظمیٰ بخاری نے بھی زخمی کانسٹیبل کی تفصیلات ایکس پر شیئر کر دیں
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 06:44pm پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات: 7 بینچ تشکیل، سماعت 11 اکتوبر کو ہوگی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی اسپیشل بینچ سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 11:00pm منوڑا کے ساحل پر ایک خاندان کے 4 افراد ڈوب گئے فیملی کے افراد ایس 36 ہٹ پر پکنک منانے آئے تھے، پولیس
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 06:25pm بلوچستان کے سرکاری ملازمین احتجاج نہیں کرسکیں گے، حکمنامہ جاری جو ملازم سرکاری اعلامیے کی خلاف ورزی کریگا اس کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائیگی
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 05:58pm احتجاج رکوانے کا کیس: دارالحکومت میں غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم سلام آباد انتظامیہ اور حکومت احتجاج کیلئے مناسب جگہ مختص کرے، مظاہرین انتظامیہ کی جانب سے مختص کردہ جگہ پر جا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں، حکم نامہ
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 03:04pm بھارتی وزیر خارجہ سے متعلق بیرسٹر سیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، بیرسٹر گوہر بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سمیت کسی غیر ملکی کو اجازت نہیں کہ وہ ہمارے معاملات پر تبصرہ کرے، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 03:41pm یہ ایک اور نو مئی کرنے جا رہے ہیں، حملے کو پاکستان پر حملہ تصور کریں گے، خواجہ آصف ریڈ زون کے قریب کسی کو نہیں پھٹکنے دیں گے، عطاء تارڑ
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 02:45pm دوستی سے انکار پر ملزم کی خاتون کو تیزاب سے جلانے اور زیادتی کی کوشش خاتون نے ورچوئل ویمن اسٹیشن پر کال کر کے واقعے سے آگاہ کرتے ہوئے مدد طلب کی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 05:10pm لاہور سمیت مختلف اضلاع میں بھی فوج طلب پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کی استدعا کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 03:11pm اسلام آباد میں تعینات فوج کو صورتحال کشیدہ ہونے پر تمام اختیارات استعمال کرنے کی اجازت مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج،آنسوگیس کی بھی اجازت ہوگی، نوٹی فکیشن جاری
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 02:00pm فیکٹ چیک: نصاب سے اردو کو بطور لازمی مضمون ختم کرنے سے متعلق دعوے مذکورہ پوسٹ وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر غم وغصے کی لہر دوڑ گئی
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 01:44pm ننکانہ صاحب میں پی ٹی آٸی کا احتجاج، گوردوارہ کا جرمن وفد کا دورہ منسوخ وفد کے نہ آنے کی وجہ سے پاک جرمن دوستانہ ہاکی میچ بھی ملتوی کر دیا گیا۔
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 01:39pm ہم ریڈ زون کے قریب کسی کو بھٹکنے نہیں دیں گے، عطا تارڑ پہلے بھی پی ٹی آئی نے چینی صدرکا دورہ تاخیرکا شکارکروایا، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 12:40pm چھ ماہ سے میکے میں بیٹھی ناراض بیوی شوہر کے ہاتھوں قتل ملزم اپنی روٹھی بیوی کو منانے سسرال آیا تھا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 12:37pm حکومت نے ’دیت‘ کی رقم میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری مالی سال 24-2023 کے دوران دیت کو 67 لاکھ 57 ہزار 902 روپے مقرر کیا گیا تھا، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 01:19pm ’وزیراعلیٰ کے پی ساری لائنز کراس کر رہے ہیں‘، وزیر داخلہ نے سخت کارروائی کی وارننگ دیدی 48 گھنٹوں میں 120 افغان شہری پکڑے گئے، افغان شہریوں کا پکڑا جانا باعث تشویش ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 12:00pm سندھ اور بلوچستان حکومت کے درمیان ’کتے کی قبر‘ پر تنازع، ماجرہ کیا ہے؟ یہاں ایک کتے کی قبر موجود ہے جس کی وجہ سے اس علاقے کا نام کتے کی قبر کہلایا جاتا ہے
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 11:54am شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 خوارجی ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 11:43am 2014 کے پی ٹی آئی دھرنے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کا 3 رکنی بینچ 10 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 11:09am ڈاکٹر ذاکر کا آج کراچی کے باغ جناح میں خطاب، ٹریفک پلان بھی جاری ٹریفک پولیس نے عوام کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 11:30am جے شنکر کو پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت اور خطاب کی دعوت دیں گے، بیرسٹر سیف ہم بتائیں گے کہ دیکھیں پاکستان کی جمہوریت کتنی مضبوط جمہوریت ہے جہاں پر ہر کسی کو احتجاج کا حق ہے، گنڈا پور کے مشیر اطلاعات
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 10:42am سوات میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے کا دہشت گرد ہلاک فائرنگ کا تبادلے میں خوارجی عطااللہ ہلاک ہوگیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 09:49am گشت پر معمور پولیس نے شہری کو بچا لیا، مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک شبہ ہے کہ ڈاکو کے فرار ہونے والی ساتھی ممکنہ طور پر زخمی ہوئے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 09:25am بچوں سمیت باپ کی درخت سے لٹکی لاشوں سے عمر کوٹ میں خوف پھیل گیا واقعے کی خود کشی سمیت مختلف پہلووں سے تحقیقات جاری ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 12:47pm لاہور میں احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی، مینار پاکستان نہ پہنچنے پر 6 مقامات پر مظاہرے پنجاب کے 4 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کرکے رینجرز طلب کرلی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 09:30am کھیتوں میں داخل ہونے پر بے رحم زمیندار نے گائے کی ٹانگ توڑ دی ملزم کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا