پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 11:08pm ملک میں ’ایکس‘ کھولنے کی خبروں پر پی ٹی اے کی وضاحت جاری ادارے کے وکیل نے غلط بیان دیا تھا جس پر عدالت نے فیصلہ سنادیا، پی ٹی اے کے حکام کا بیان۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 07:37am خصوصی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم، مولانا فضل الرحمان کی حکومت کو آئینی ترمیمی بل مؤخر کرنے کی تجویز حکومت کی جانب سے جلدی کی جا رہی ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 09:26pm عدلیہ کو نظریہ ضرورت کے تحت پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹریشن کرالینی چاہیے، خواجہ آصف آئینی ترامیم کے پیکج میں ایک اور شق شامل کرنا پڑے گی، خواجہ آصف
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 09:19pm باجوڑ میں پولیس پوسٹ پر راکٹ حملہ راکٹ حملے کے بعد جوابی فائرنگ کی گئی، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 08:27am آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا پارلیمان کی خصوصی کمیٹی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں مسلسل تاخیر
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 08:26pm بڑے قرض دہندہ کا پاکستان سے مودی کی پالیسی اپنانے کا مطالبہ خواندگی کی شرح بلند کرنے اور اسکول نہ جانے والے بچوں کے لیے پاکستان نے امداد کی استدعا کی ہے۔
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 08:00pm آئینی ترمیم: مولانا راضی نہ ہوئے تو آج سینیٹ اجلاس نہیں ہوسکے گا، ذرائع تمام سینیٹرز کو واپس لاجز میں بھیج دیا گیا، ذرائع
▶️ پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 07:46pm آئینی ترمیم: مشاورت کے باعث تاخیر ہوئی اور مزید ہوسکتی ہے، عطاء تارڑ مولانا کے ساتھ ترامیم کا مسودہ شیئر کیا گیا ہے، مسودے کی ایک ایک شق پر مشاورت ہو رہی ہے، عطاء تارڑ
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 07:26pm آئینی ترمیم کیلئے حکومت کے پاس مطلوبہ نمبرز نہیں ہیں، بیرسٹر علی ظفر ان کے پاس جب تک نمبر پورے نہیں ہوں گے یہ بل پیش نہیں کریں گے، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 07:21pm سائبر سکیورٹی میں پاکستان کی بڑی چھلانگ، عالمی رہنماؤں میں شامل آئی ٹی یو کے سائبر سیکیورٹی گلوبل انڈیکس نے پاکستان کو رول ماڈل ممالک میں شمار کیا ہے۔
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 06:58pm سیاست کی پچ پر فضل الرحمان کی دونوں جانب محتاط بیٹنگ جاری، آئینی ترمیم پر کسی کو نہ کی اور نہ کسی کو ہاں مولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 06:12pm دوست ممالک پاکستان میں 27 ارب ڈالر سرمایہ کاری کریں گے، احسن اقبال چین پاکستان کے ساتھ پانچ نئے کوریڈورز شروع کرنے کے لیے اپنی حمایت کی یقین دہانی کراچکا ہے، احسن اقبال
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 06:02pm آئینی ترمیم کی حمایت، اختر مینگل نے 2 ووٹوں کے بدلے 2 ہزار لاپتا افراد کی بازیابی مانگ لی سینیٹ میں بی این پی مینگل کے دو ووٹ اہمیت اختیار کرگئے
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 04:20pm عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم آج: ہمارے دو اراکین اس وقت رابطے میں نہیں ہیں، بیرسٹر گوہر جن اراکین کےساتھ رابطہ نہیں ان کے ووٹ ہم نہیں مانتے، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2024 04:10pm پاکستان میں چہرے کی کریم میں استعمال ہونے والے گدھے کی قیمتیں آسمان پر پاکستان میں گدھوں کی قیمتیں بڑھنے سے خریدار پریشان، ذرائع
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 03:41pm آئینی ترمیم: امید ہے آج کچھ نہ کچھ ہوجائے گا، خواجہ آصف پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں مل کر چلانا ہے ہی نہیں، وزیر دفاع
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 03:22pm آئینی ترامیم کا معاملہ: وفاقی کابینہ کا اجلاس ایک بار پھر تاخیر کا شکار وفاقی کابینہ کا اجلاس 11 بجے کی بجائے اب 3 بجے ہوگا، ذرائع
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 02:58pm سپریم کورٹ کی واضع تشریح نے حکومت کی خواہشوں پر پانی پھیر دیا، شیخ رشید 30 ستمبر تک سیاست میں شدید قسم کا اتار یا چڑھاؤ آ سکتا ہے، عوامی مسلم لیگ سربراہ
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 02:41pm موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 3 افراد موقع پر جاں بحق واقعے کے بعد لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 02:25pm آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم پوری، بات آگے نکل گئی، اسحاق ڈار کا دعویٰ جب کمیٹی اجازت دے گی، آپ کو بتا دیں گے، وزیر قانون
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 01:58pm پارلیمنٹ عدلیہ کے پَر کاٹے گی تو کوئی پارلیمنٹ کی گردن کاٹ دے گا، لیاقت بلوچ بدنیتی اور ریاستی طاقت سے قانون سازی یا آئینی ترمیم متنازع اور کالا قانون ہوتا ہے، نائب امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 01:49pm اسحاق ڈار کی بلاول بھٹو سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورت حکومتی وفود کی سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان سے ہونے والی ملاقاتوں کا حکومت آج جواب دے گی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 01:11pm پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی و سینیٹ کی کارروائی سے متعلق حکمت عملی بنالی 2 ستمبر کو ہم نے اپنے تمام ارکان پارلیمنٹ کو ہدایات جاری کر دی تھیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 11:59am گوادر پورٹ تک رسائی کیلئے ترکمانستان کا پاکستان کے ساتھ جلد معاہدے کا امکان ترکمانستان گوادر بندرگاہ تک رسائی حاصل کرنے والا پہلا وسطی ایشیائی ملک بننے جا رہا ہے
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 11:44am قومی اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی قومی اسمبلی کا صبح ساڑھے 11 بجے ہونے والا اجلاس اب شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 11:22am صدر مملکت اور وزیراعظم کا جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کیلئے پختہ عزم کا اعادہ جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر آصف زرداری، شہباز شریف، مریم نواز، احسن اقبال کے اہم پیغامات
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 10:52am غلط یا نامکمل ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کیخلاف ایف بی آر کا سخت اقدام ایف بی آر نے قوانین تجویز کیے ہیں تاکہ لوگ اپنے ٹیکس کی درست طریقے سے ادائیگی کریں، رپورٹ
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 09:45am پاکپتن میں زمین کے تنازع پر 2 گرپوں میں تصادم، فائرنگ سے بیٹا جاں بحق، ماں زخمی ورثا کا ڈسٹرکٹ اسپتال میں احتجاج، مقتول کے پوسٹ مارٹم میں تاخیر کا الزام
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 09:28am کراچی ایئرپورٹ پر ایک دن میں تیسرا مشتبہ منکی پاکس کیس رپورٹ تینوں مسافروں کو سندھ حکومت کے انفیکشن ڈیزیز اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 09:01am بلاول بھٹو اور محسن نقوی کی فضل الرحمان سے طویل ملاقات، آئینی ترامیم پر مشاورت وزیرداخلہ نے حکومت کا اہم پیغام پہنچایا جبکہ چیئرمین پیپلز پارٹی وکٹری کا نشان بناتے ہوئے واپس روانہ