پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 11:40pm
پولیس کا علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 10:30pm
آرٹیکل 184 کا بے دریغ استعمال ہوا اور ان گنت سوموٹو نوٹسز لیے گئے، متن
پاکستان
شائع 10 جون 2024 09:05pm
چند روز قبل قائم قام گورنر ملک احمد خان نے بل پر دستخط کئے تھے
پاکستان
شائع 10 جون 2024 08:59pm
تاخیر سے مبارکباد پر مودی نے کیا کہا؟
پاکستان
شائع 10 جون 2024 08:45pm
عدالت کے سامنے کھڑے تھے، مگر عدم پیروی پر ضمانتیں خارج کر دی گئیں، اپوزیشن لیڈر
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 11:13pm
یہ جنوبی پنجاب کو تماشا بنا رہے ہیں، وزیر قانون اعظم نذیر کی سینیٹر عون عباس پر تنقید
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 10:08pm
2 کیسز کا فیصلہ سنایا گیا، ایک مقدمہ میں 35، دوسرے میں 25 افرد نامزد تھے
پاکستان
شائع 10 جون 2024 07:43pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے دونوں درخواستوں پراعتراضات عائد کررکھے تھے
پاکستان
شائع 10 جون 2024 07:19pm
ملزم ٹی ٹی پی کے عصمت اللہ عرف مسعود کا قریبی ساتھی تھا، دسمبر 2023 کو حارث نامی تاجر کو اغواء کیا تھا
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 10:38pm
وفاقی ترقیاتی پروگرام کا حجم 1500ارب روپے اور صوبوں کے ترقیاتی پروگرام کا حجم 1560ارب روپے ہوگا،
پاکستان
شائع 10 جون 2024 06:35pm
صوبے میں جاری 91 ترقیاتی منصوبوں کو نکالنا ایس آئی ایف سی، قومی اقتصادی کونسل کے فیصلوں کی خلاف ورزی ہے، خط
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 06:49pm
سب بھول کر ڈائیلاگ کریں تو یہ ڈائیلاگ کے زمرے میں نہیں آتا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 11:27pm
اجلاس میں اپوزیشن نے شور شرابا کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیا
پاکستان
شائع 10 جون 2024 06:01pm
ملزمان گلوکارہ کو شوبز میں کام کرنے سے منع کررہے تھے، پولیس
پاکستان
شائع 10 جون 2024 05:58pm
ہمارا مطالبہ ہے کہ جو 91 منصوبے نکلے گئے ہیں انکو دوبارہ شامل کیا جائے، رکن قومی اسمبلی
پاکستان
شائع 10 جون 2024 05:54pm
سابقہ فاٹا کے لوگوں کے ساتھ ہر سال 100 ارب روپے کا وعدہ کیا گیا تھا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان
شائع 10 جون 2024 05:34pm
اگر فاٹا پاٹا کے عوام کو کوئی ریلیف دینا ہے تو بجلی کے بلوں میں دیں،شیخ عبدالرزاق
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 09:48pm
اگر ہمارے خلاف دہشتگردی بندی نہ کی گئی تو اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، رانا آفتاب
پاکستان
شائع 10 جون 2024 05:21pm
وزارتِ صنعت و پیدوار کے ترقیاتی بجٹ میں 100 فیصد اضافے کی تجویز
پاکستان
شائع 10 جون 2024 05:07pm
گیس باؤزر بریک فیل ہونے پر مخالف سمت سے آنیوالی گاڑی سے ٹکرایا، ترجمان موٹر وے
پاکستان
شائع 10 جون 2024 04:31pm
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے زاہد گورائیہ کو چھ ماہ کی سزا سنائی تھی
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:44pm
ہمارے کے پاس صوبائی حکومت نہیں ہے لہٰذا وفاق ترقیاتی فنڈز جاری کرے، ایم کیو ایم کا مطالبہ
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 03:48pm
مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا گیا
پاکستان
شائع 10 جون 2024 03:03pm
برسوں کے تجربے کے باوجود رضوان جیسے کھلاڑیوں میں کھیل سے متعلق آگاہی کی کمی ہے، سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:43pm
ن لیگ کو بھاگنے نہیں دیں گے، میڈیا سے گفتگو
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:41pm
عدالت کو آگاہ کیا جائے کہ کابینہ نے کیا فیصلہ کیا ہے؟ لاہور ہائیکورٹ
پاکستان
شائع 10 جون 2024 02:43pm
پنجاب کا اشتہاری و مفرور ملزم 14 ماہ تک کراچی میں سیکیورٹی گارڈ بنا رہا
پاکستان
شائع 10 جون 2024 02:37pm
اہلکاروں کے خلاف محکمانہ انکوائری کا آغاز بھی کر دیا گیا
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 03:22pm
تین دن قبل ملزم کا ساتھی ارسلان واردات کے دوران شہری کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا تھا، ویڈیو بیان جاری
پاکستان
شائع 10 جون 2024 02:30pm
رجسٹریشن نہ کرانے والے ملازمین سے تحریری جواب طلب کر لیا گیا
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 03:23pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست نمٹانے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان
شائع 10 جون 2024 02:19pm
گورنرپنجاب کے پاس بل گیا تو انہوں نے دستخط نہیں کیے، صوبائی وزیر اطلاعات
پاکستان
شائع 10 جون 2024 02:01pm
فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ، پی ٹی اے ٹیکس اور 25 فیصد عائد جی ایس ٹی بھی بڑھانے کی تجویز
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:37pm
عمر ایوب اور بابر اعوان 9 مئی واقعات کے کیس میں اے ٹی سی میں پیش ہونے جا رہے تھے
پاکستان
شائع 10 جون 2024 01:24pm
محمد ندیم کا سلوک اچھا نہیں تھا، جب وہ سو رہا تھا تب چھریوں سے وار کیے، عمر رضا کا اقبالی بیان
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 01:53pm
جسٹس شاہد بلال حسن کی عدالت میں زیر سماعت کیسز غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
پاکستان
شائع 10 جون 2024 12:56pm
جن 30 لاکھ روپوں کا الزام لگایا گیا وہ بچوں کی بہبود پر خرچ ہو رہے ہیں، عامر وڑائچ کے دلائل
پاکستان
شائع 10 جون 2024 12:51pm
درخواست گزار کے وکیل نے قانون سے متعلق نوٹیفکیشن کی کاپی رجسٹرار آفس میں جمع کروا دی
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 03:08pm
لڑکی کے والد رو رو کر بیٹی سے روک جانے کی التجا کرتے رہے، نیم بیہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان
شائع 10 جون 2024 12:32pm
عالمی منڈی میں خام مال مہنگا ہونے سے لاگت بڑھ گئی، کیمسٹس ایسوسی ایشن کے عبدالصمد بدھانی کی کی وضاحت
پاکستان
شائع 10 جون 2024 12:24pm
درخواست گزار کی فیملی کو دھمکیاں دینے والے سیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت
پاکستان
شائع 10 جون 2024 12:14pm
ہتک عزت بل کے تحت ٹرائل سے قبل 30 لاکھ روپے تک ہرجانہ بجھوایا جاسکے گا
پاکستان
شائع 10 جون 2024 12:00pm
کراچی میں آج سے ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 03:10pm
مذکورہ شخص کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دی گئی تھی
پاکستان
شائع 10 جون 2024 11:21am
سیاح صبح 9 سے شام 5 بجے تک سفرکرسکتے ہیں
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 11:42am
بہن کمزور لگ رہی تھیں، سر پر بجلی کے جھٹکے بھی لگائے گئے، حکومت واپس لائے، میڈیا سے گفتگو
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:45pm
حلیم عادل شیخ نے ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، سماعت کچھ دیر بعد ہوگئی
پاکستان
شائع 10 جون 2024 10:42am
تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، ان پر انعامات کی مجموعی رقم 2 کروڑ 70 لاکھ روپے تھی
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:42pm
موجودہ حکومت کی حیثیت گنگو تیلی سے زیادہ نہیں ہے، سابق وفاقی وزیر
▶️
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 10:50am
شہادت کا رتبہ اللہ کسی کسی کو بخشتا ہے، کیپٹن فراز کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان
شائع 10 جون 2024 10:05am
حکومت سندھ کے مختلف حکام و وزرا کو متعدد مراسلے کے باوجود کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی، سی ای او کے الیکٹرک
پاکستان
شائع 10 جون 2024 09:36am
ٹیومر 400 گرام کا تھا، والدین آپریشن کیلئے بمشکل راضی ہوئے، 7 ماہ بعد مصنوعی آنکھ لگائی جائے گی
پاکستان
شائع 10 جون 2024 09:36am
مزید ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے، اسپتال ذرائع
پاکستان
شائع 10 جون 2024 09:17am
محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب میں خسرہ کیسز کے اعداد وشمار جاری کردیے
پاکستان
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 12:39pm
بیورو کریٹس توانائی سیکٹر کی تباہی کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں، بجلی کے بل تیار کرنے کا نیا فارمولا تجویز کردیا
پاکستان
شائع 10 جون 2024 08:33am
مقامی پیداوار کی حوصلہ افزائی کے لیے درآمدی اور مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فونز کے درمیان فرق پیدا کرنا ہے