It's going to a year soon of us being married. Marriages are beautiful when you are married to your best friend... your soulmate. I miss you @iamksgofficial . Counting days now to come back to you❤️
A post shared by bipashabasusinghgrover (@bipashabasu) on
واضح رہے کہ یہ جوڑی ایک ساتھ 2015 میں ہارر فلم "الون"میں نظر آئی تھی فلم کی شوٹنگ کے دوران دونوں ایک دوسرے کے قریب آئے اور یہ دوستی اتنی گہری ہوگئی کہ دونوں نے شادی کا فیصلہ کرلیا۔
کرن اور بپاشا کافی عرصے سے کسی بھی فلم میں نظر نہیں آرہے لیکن اب اطلاعات ہیں کہ کرن فلم "دیو"میں نظر آئیں گے فلم کی کہانی میاں بیوی کے رشتے کے گرد گھومتی ہے جس میں بیوی حد سے زیادہ مذہبی ہوتی ہے لیکن اس کا شوہر ان باتوں کی زیادہ پرواہ نہیں کرتا،جبکہ بپاشا فی الحال کسی بھی فلم میں کام نہیں کررہیں۔