Aaj Logo

شائع 13 اپريل 2017 04:45am

آج کی ریسیپی:ٹھنڈا اور مزیدار تربوز کا شربت

 

اجزاء

تربوز: حسبِ ضرورت

تخم بالنگا: ایک کھانے کا چمچ

لیموں کا رس: ایک کھانے کا چمچ

لال شربت: چار کھانے کے چمچ

پانی: ایک کپ

برف:حسبِ ضرورت

ترکیب

لال شربت، لیموں کا رس اور برف کو اچھی طرح مکس کر لیں، ایک گلاس میں تربوز کے کیوبز ساتھ میں تخم بالنگا اور تیار شربت ڈالیں۔ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔

Read Comments