اداکارائیں چاہے پاکستان کی ہوں ،بھارت کی یا ہولی وڈ کی ہر وقت اسی خوف میں مبتلا رہتی ہیں کہ ان کی خوبصورتی ماند نہ پڑ جائے،زیادہ عرصے تک جوان رہنے کے لئے پتہ نہیں کیا کیا جتن کرتی ہیں ۔
لیکن حالیہ دور میں صدا جوان رہنے کا نیا فارمولہ مارکیٹ میں آیا ہے جسے پلاسٹک سرجری کے نام سے جانا جاتا ہے۔پلاسٹک سرجری میڈیکل فیلڈ کا ایک نار مل ٹر یٹمنٹ ہے جسے شوبز کی خواتین نے اپنے اوپر ضرورت سے زیادہ آزما کر اسے فلم انڈسٹری کی ضرورت بنا دیا ہے۔
بعض دفعہ تو ایسا ہوتا ہے کہ پلاسٹک سرجری کے بعد چہرہ واقعی خوبصورت ہوجاتا ہے لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ پلاسٹک سرجری ہیروئنوں کے چہرے کو اس حد تک بگاڑ دیتی ہے کہ کہنا پڑتا ہے اس سے بہتر تو یہ سرجری سے پہلے لگتی تھیں۔
آج ہم آپ کو شوبز سے تعلق رکھنے والی چند خواتین کے بارے میں بتائیں گے جنہوں نے سرجری تو شاید یہ سوچ کر کروائی تھی کہ ہم مزید خوبصورت ہوجائیں گے لیکن ہو ا اس کا الٹا،حسین دکھنے کی بجائے ان کے چہرے مزید بگڑ گئے۔
ونیزہ احمد
سارہ لورین