ہولی وڈ فلم 'لوگن' اییکس مین سیریز کے مشہور زمانہ کردار وُلورین پر بنائی گئی ایک فلم ہے، جس میں وُلورین کا کردار ہیو جیک مین نے ادا کیا ہے۔
لیکن انٹرنیٹ پر ایک نئی جنگ چھڑ گئی ہے، فلم کے ایک سین میں ہیو جیک میں ایک کار میں اداس بیٹھے ہیں۔ لوگوں نے اس منظر کو فوٹوشاپ کر کے انتہائی مضحکہ خیز حالات میں پیش کیا ہے۔ آپ بھی ملاحظہ کیجئے اور مسکرائیے۔
بشکریہ theindianidiot