ممبئی:بولی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے برطانوی اداکارہ ہونے کے باوجود بے تحاشہ محنت سے فلم بھارتی انڈسٹری میں اپنی پہچان بنائی ہے،ان کاشمار بولی وڈ کی باصلاحیت اور خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔لیکن کیا واقعی ان کی خوبصورت حقیقی ہے،کترینہ کے فلموں میں قدم رکھتے ہی انہیں بولی وڈ کی حسین ترین اداکارہ کہا جانےلگا ،شہرت ملنے کے بعد انہوں نے دوسری اداکاراؤں کی طرح اپنے ہونٹوں کی سرجری کروالی۔ کترینہ نے ہمیشہ اس بات کی تردید کی ہے کہ انہوں نے اپنے چہرے کے خدوخال کو تبدیل کیا ہے لیکن ان کی ماضی کی اور حالیہ تصاویر اس بات کاثبوت ہیں کہ انہوں نے پلاسٹک سرجری کروائی ہے۔تصاویردیکھئے
ممبئی:بولی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے برطانوی اداکارہ ہونے کے باوجود بے تحاشہ محنت سے فلم بھارتی انڈسٹری میں اپنی پہچان بنائی ہے،ان کاشمار بولی وڈ کی باصلاحیت اور خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔
لیکن کیا واقعی ان کی خوبصورت حقیقی ہے،کترینہ کے فلموں میں قدم رکھتے ہی انہیں بولی وڈ کی حسین ترین اداکارہ کہا جانےلگا ،شہرت ملنے کے بعد انہوں نے دوسری اداکاراؤں کی طرح اپنے ہونٹوں کی سرجری کروالی۔
کترینہ نے ہمیشہ اس بات کی تردید کی ہے کہ انہوں نے اپنے چہرے کے خدوخال کو تبدیل کیا ہے لیکن ان کی ماضی کی اور حالیہ تصاویر اس بات کاثبوت ہیں کہ انہوں نے پلاسٹک سرجری کروائی ہے۔
تصاویردیکھئے