انسان کی واقفیت میں تِل کے بیج تقریباً شروع سے ہی ہیں، جسے کھانا پکانے اور روایتی دواؤں میں خوب استعمال کیا جاتا ہے۔
اینٹی آکسیڈنٹس کا منفر مرکب یہ تِل کا تیل کھانے اور دیگر استعمال کیلئے یکساں فائدہ مند ہے۔
درج ذیل فوائد کچھ ایسے ہیں جو آپ کو بتائیں گے کہ تِل کا تیل آپ کی روز مرہ خوراک کا حصہ ضرور ہونا چاہیئے۔ ملاحظہ ہو
ہائپر ٹینشن کنٹرول کرتا ہے
تل کا تیل ہائپر ٹینشن کنٹرول کرنے میں بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔
کولیسٹرول کنٹرول کرتا ہے
تِل کا تیل انسداد سوزش کے طور پر جانا جاتا ہے اور خون کے لتھڑے کا بنناکم کرتا ہے اور غیر معمولی دل کی دھڑکن کو ختم کرتا ہے۔
کینسر سے بچاتا ہے
تِل کے تیل میں موجود سیسامن مواد آپ کو کینسر سے دور رکھتا ہے۔
تکلیف میں راحت پہنچاتا ہے
تِل کا تیل ایک اینٹی آکسی ڈنٹ ہے جو جسم میں انسداد سوزش کو ریگولیٹ کرتا ہے۔
سردی اور زکام سے لڑتا ہے
تِل کا تیل اینٹی وائرل ہوتا ہے جو سردی اور سائینس سے لڑنے میں مدد دیتا ہے۔
بشکریہ زی نیوز