ناشتہ کرنا صحت کےلئے بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔ اگر ناشتہ غذائیت سے بھرپور ہوتو وہ آپ کی جسمانی اور ذہنی صحت دونوں بہتر ہوتی ہیں۔
اچھا ناشتہ آپ کو دن بھر چاق و چوبند رکھتا ہے اور اپنا ہر کام بخوبی سرانجام دیتے ہیں۔
آج ہم آپ کو چند ایسی ہی ناشتے کی ریسیپی بتائیں گے جن کو آپ جھٹ پٹ تیار کرسکتے ہیں اور اس کے لئے محض 5 اجزاء درکار ہیں۔
٭ ہیزلنٹ فرینچ ٹوسٹ
یہ ناشتہ محض 20 منٹ میں تیار ہوجاتا ہے اور یہ 4 لوگوں کےلئے پرفیکٹ ریسیپی ہے۔ اگر آپ ہاٹ کافی یا چائے کے ساتھ ان فرینچ ٹوسٹ کو کھائیں گے تو یقیناً آپ کا سارا دن چست و توانا گزرے گا۔
:اجزاء
(انڈے 4 عدد (ہلکے پھنٹے ہوئے
دودھ 1 کپ
بریڈ
چاکلیٹ ہیزلنٹ اسپریڈ
نمک چٹکی بھر
ترکیب جاننے کےلئے اس لنک پر کلک کریں
٭ اوٹمیل کاٹیج چیز پین کیک
یہ پین کیک بس 15 منٹ میں تیار ہوجاتے ہیں۔ ان پین کیکس میں 31 گرام پروٹین شامل ہوتا ہے۔ان کو کھا کر لذت کے ساتھ بھرپور غذائیت بھی ملتی ہے۔
:اجزاء
اوٹمیل آدھا کپ
کاٹیج چیز آدھا کپ
ونیلا 1 چائے کا چمچہ
انڈے 4 عدد
ترکیب جاننے کےلئے اس لنک پر کلک کریں۔