دنیا میں آج کل لوگ زیادہ لمبی عمر نہیں پاتے،اس کی وجہ ماحولیاتی آلودگی ،خراب صحت اور ناقص غذا ہوسکتی ہے۔لیکن آج بھی دنیا میں ایسے ممالک موجود ہیں جہاں آلودگی کا معیار بہت کم ہے ،لوگ اچھی صحت کے مالک ہوتے ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ وہاں کے لوگ صحت مند اور لمبی عمر پاتے ہیں۔ یہاں دنیا کے ان ممالک کا ذکر کیا جارہا ہے جہاں کے لوگ اوسطاً دوسرے ممالک سے زیادہ جیتے ہیں۔ویڈیو دیکھئے Click to see more
دنیا میں آج کل لوگ زیادہ لمبی عمر نہیں پاتے،اس کی وجہ ماحولیاتی آلودگی ،خراب صحت اور ناقص غذا ہوسکتی ہے۔
لیکن آج بھی دنیا میں ایسے ممالک موجود ہیں جہاں آلودگی کا معیار بہت کم ہے ،لوگ اچھی صحت کے مالک ہوتے ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ وہاں کے لوگ صحت مند اور لمبی عمر پاتے ہیں۔
یہاں دنیا کے ان ممالک کا ذکر کیا جارہا ہے جہاں کے لوگ اوسطاً دوسرے ممالک سے زیادہ جیتے ہیں۔
ویڈیو دیکھئے
Click to see more