ہوائی جہاز نے بےشک ہمارے فاصلوں کو مختصر کردیا ہے لیکن اس کی تکنیکی پیچیدگیوں کی وجہ سے یہ انسانی زندگی کیلئے انتہائی مہلک بھی ہے۔ اگرچہ یہ انسان کے کیلئے آسائش تو ہے لیکن بعض اوقت اس نے تاریخ میں خوفناک ترین حادثات کی فہرست میں اپنا اندراج کرایا ہے جن میں سے پانچ درج ذیل ہیں
ٹینیریف ایئر پورٹ حادثہ
ہلاکتیں :583
List25.comبشکریہ