عام طور گھروں میں موجود کئی ایسی چیزیں ہوتی ہیں جنہیں ہم برسوں استعمال کرتے رہتے ہیں یہ سوچے بغیر کہ ان کے استعمال کی مقررہ مدت باقی ہے یا ختم ہوگئی،ان میں چند گھریلو چیزیں جیسے تولیہ،ٹوتھ برش کنگھی وغیرہ شامل ہیں،ان اشیاء کا طویل مدت تک استعمال انسانی صحت پر مضر اثرات مرتب کرسکتا ہے۔
تولیہ
تولیہ کا شمار گھر میں استعمال ہونے والی عام اشیاء میں ہوتا ہے،تولیہ جسم کی صفائی کیلئے استعمال کیا جاتا ہے،لہٰذا اس میں جرا ثیم بھی بے شمار ہوتے ہیں،اس بات کا لازمی خیال رکھیں کہ گھر میں موجود تمام افراد کا تولیہ الگ ہو ،تولیے کی صفائی کا بھرپور خیال رکھیں اسے باقاعدگی کے ساتھ دھونا چاہئے اس کے علاوہ ہر سال اپنا تولیہ نئے تولیے سے بدل دیں۔
کنگھی
نوٹ:یہ تحریر محض عام معلومات عامہ کیلئے ہے