اگر کبھی آپ اپنا موبائل فون غلطی سے پانی پر رکھ دیں یا پھر پانی کے چند قطرے آپ کے موبائل پر گر جائیں تو اس سے گھبرانے کی بالکل ضرورت نہیں ہے کیونکہ آج ہم آپ سے چند قیمتی ٹپس شیئر کرنے جارہے ہیں۔
ان ٹپس کے ذریعے آپ پانی میں گرنے والے موبائل فون کوکمپنی میں ٹھیک کرنے کے لئے نہیں بھیجنا پڑے گا بلکہ آپ اپنا فون گھر پر ہی ٹھیک کرسکتے ہیں۔
وہ ٹپس کیا ہیں؟ آئیے جانتے ہیں۔
٭ پانی سے نکالتے ہی فون کو فوراً بند کردیں
٭ فون میں سے فوراً بیٹری نکال دیں
٭ ہیئرڈرائیرہرگز استعمال نہیں کریں
جب آپ اپنا موبائل اچھی طرح سے خشک کر لیں اور 24 گھنٹے گزر جانے کے بعد آپ اپنا فون آن کرلیں۔