تاہم پاکستان شوبز انڈسٹری میں بہت سے ایسے اداکار اور گلوکار بھی ہیں جنہوں نے شوبز کو خیر باد تو کہا لیکن پھر سے اسی دنیا میں لوٹ آئے ۔
پاکستان انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے تمام لوگ بہت ہی قابل عزت ہیں ،ہمیں ان پر بیحد فخر ہے،تاہم یہاں صرف لوگوں کی معلومات میں اضافے کیلئے ان ادکاروں اور گلوکاروں کی فہرست جاری کی جارہی ہے جو ایک بار پھر شوبز کی جگمگاتی دنیا کا حصہ بن چکے ہیں۔
نجم شیراز
پھر ہم نے انہیں مختلف چینلز پر نعت خوانی کرتےاور رمضان ٹرانسمیشن کرتے ہوئے دیکھا ۔
لیکن ایک بار پھر فرحان کی واپسی ایک اداکار کے روپ میں ہوئی ہے۔
لیکن علی ایک بار پھر اپنا میوزک البم لونچ کر کےاس جگمگاتی دنیا کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔
تاہم علی فضل کی ایک بار پھر ڈراموں میں واپسی ہورہی ہے ،نجی چینل کا ڈرامہ 'ستمگر' اس کی ایک مثال ہے۔
لیکن شیراز ایک بار پھر گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ چکے ہیں۔