Aaj Logo

اپ ڈیٹ 29 مئ 2017 04:59am

غذائیت سے بھرپور سحری ایک پیالے میں

رمضان میں ایک بھرپور سحری کرنا بے حد ضروری ہوتا ہے تاکہ ہماراتمام دن توانائی سے بھرپور گزرے۔

اکثر لوگ سحری مرغ اور روغن کا استعمال کرتے ہیں ، ان کا خیال ہوتا ہے کہ ان چیزوں کا استعمال سے ان کی دن بھر کی غذائیت پوری رہے گی اور انہیں روزہ نہیں لگے گا۔

لیکن یہ خیال بالکل درست نہیں ہے کیونکہ زیادہ تیل والی چیزیں استعمال کرنے سے آپ کی پیاس بڑھتی ہےاور روزے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اگر آپ توانائی سے بھرپور سحری کرنا چاہتے ہیں تو  درج ذیل ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنی سحری کو توانائی سے بھرپور بنائیے۔

Read Comments