Aaj Logo

شائع 22 ستمبر 2016 02:35pm

کیا آپ جانتے ہیں اے ٹی ایم کس طرح کام کرتا ہے؟

ٓ

آپ نے کئی مرتبہ پیسے نکالنے کیلئے اے ٹی ایم استعمال کیا ہو گا، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ یہ مشین کیسے کام کرتی ہے؟

وڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اے ٹی ایم کے اندرموجود سینسر ،رولر اور کنوئیر سمیت چارسو پرزے ایک ساتھ ایک ہی وقت میں کس مہارت کے ساتھ کام کرتے ہیں اور مشین کس محفوظ طریقے سے اپنے کسٹمر کو تین منٹ کے مختصر وقت میں رقم کی فراہمی یقینی بناتی ہے ۔

اس وڈیو کے ذریعے آپ اے ٹی ایم کے کام کرنے کا دلچسپ طریقہ جان سکتے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=7mFttvrhqZs

Read Comments