ممبئی: فلمساز روہت شیٹھی اپنی میں آئندہ آنے والی فلم میں رنویر سنگھ اور تمنا بھاٹیہ کو کاسٹ کرنے کا منصوبہ کر رہے ہیں۔روہت شیٹھی سے ایک سوال کیے جانے پر انکا جواب تھا کہ میں اس بارے میں واقعی کوئی بات نہیں کرسکتا ہوں، لیکن ہاں وہ لوگ تیار ہیں۔ رنویر کی اینرجی اور مقبولیت اس پراجیکٹ کو مزید دلچسپ بنائے گی اور تمنا ساوتھ انڈیا کی بڑی اسٹار ہیں۔ تمنا کی آخری فلم باہو بلی تھی۔ انہیں نئے پراجیکٹ کی تیاری کے لیے کہہ دیا گیا ہے جو ہندی کے علاوہ دیگر زبانوں میں بھی ہوگی۔
ممبئی: فلمساز روہت شیٹھی اپنی میں آئندہ آنے والی فلم میں رنویر سنگھ اور تمنا بھاٹیہ کو کاسٹ کرنے کا منصوبہ کر رہے ہیں۔
روہت شیٹھی سے ایک سوال کیے جانے پر انکا جواب تھا کہ میں اس بارے میں واقعی کوئی بات نہیں کرسکتا ہوں، لیکن ہاں وہ لوگ تیار ہیں۔ رنویر کی اینرجی اور مقبولیت اس پراجیکٹ کو مزید دلچسپ بنائے گی اور تمنا ساوتھ انڈیا کی بڑی اسٹار ہیں۔
تمنا کی آخری فلم باہو بلی تھی۔ انہیں نئے پراجیکٹ کی تیاری کے لیے کہہ دیا گیا ہے جو ہندی کے علاوہ دیگر زبانوں میں بھی ہوگی۔