Aaj Logo

شائع 26 مارچ 2025 03:28pm

شب قدر پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

شب قدر پر سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شب قدرپر سندھ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 28 مارچ کو صوبے بھر کے تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

Read Comments