Aaj Logo

شائع 22 مارچ 2025 07:27am

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

Welcome

کراچی میں دو روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی، کشمنر کراچی کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن کمشنرجاری کردیا گیا۔

نوٹی فکیشن کےمطابق دفعہ ایک سو چوالیس یوم علی کے موقع پرسیکیورٹی اقدامات کے تحت عائد کی گئی۔ شہر کے تینوں اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی

کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اس پابندی کا اطلاق 22 مارچ تک رہے گا۔

نوٹی فکیشن کےمطابق دفعہ ایک سو چوالیس یوم علی کے موقع پرسیکیورٹی اقدامات کے تحت عائد کی گئی۔ شہر کے تینوں اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

حکومت نے شہریوں سے تعاون کی اپیل کی ہے اور عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ قانون کی پاسداری کرتے ہوئے حکومتی فیصلے پر عمل کریں تاکہ امن و امان کو برقرار رکھا جا سکے۔

Read Comments