آزادکشمیر کےعلاقے میرپور تھانہ تھوتھال کے تھانیدار کو تفتیشی ٹیم نے پلندری سے گرفتار کرلیا۔
پولیس حکام کے مطابق ایس ایچ او عمران کے خلاف برطانوی خاتون فرخندہ کو ہراساں کرنے کا مقدمہ میرپور میں درج ہے۔
ایبٹ آباد کے قریب مسافر گاڑی کو حادثہ، 3 افرادجاں بحق
گلکت میں خوفناک حادثہ : تیز رفتار گاڑی نے 3 سگی بہنوں سمیت 4 طالبات کو کچل دیا
تھانہ تھوتھال کے ایس ایچ او کو فرار ہوتے ہوئے پکڑا گیا، کیس میں تفتیشی ٹیم کی سربراہی ڈی آئی جی پونچھ کر رہے ہیں، کیس کے حوالےسے مزید تفتیش جاری ہے۔