Aaj Logo

شائع 07 فروری 2025 11:59pm

ایم کیوایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی میں شعبہ جات کی تقسیم ہوگئی

ایم کیوایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی میں شعبہ جات کی تقسیم ہوگئی،،ترجمان کے مطابق خالد مقبول صدیقی تمام تنظیمی اور پالیسی امور کی نگرانی کریں گے۔

ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی میں شعبہ جات کی تقسیم ہوگئی، خالد مقبول تمام تنظیمی اور پالیسی امور کی نگرانی کریں گے۔

انیس احمد قائم خانی تمام تنظیمی معاملات دیکھیں گے جبکہ گورنر کامران ٹیسوری صوبائی پارلیمانی امور دیکھیں گے۔

Read Comments