** پنجاب کے علاقے ضلع وہاڑی میں زمیندار کے بیٹے نے غریب محنت کش کی بیٹی کو اغواء کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، تاحال ملزم گرفتار نہ ہو سکا۔**
بورے والا بااثر زمیندارکے اوباش بیٹے نے غریب محنت کش کی 14سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا، متاثرہ بچی کے والد نے بتایا کہ ملزم نے اغواء کرکے ڈیرے پر لے جا کر بچی سے زیادتی کی۔
رائے ونڈ: پولیس اہلکاروں کا خاتون کو برہنہ کرکے مبینہ تشدد، زیادتی کا نشانہ بھی بنایا
راولپنڈی میں لڑکی سے زیادتی وقتل کیس، 2 خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار
پولیس کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے، مقدمہ درج کر لیا گیا، تاحال ملزم گرفتار نہیں ہو سکا ہے۔