Aaj Logo

اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 04:27pm

جنید اکبر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی جنید اکبر نے قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی امور کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جنید اکبر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہونے کے بعد یہ استعفیٰ دیا۔

ان کا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی کو موصول ہو گیا ہے۔

خیبر پختونخوا کابینہ میں ردوبدل کا امکان، سپیکر کو ہٹانے کی تیاریاں

خیال رہے کہ جنید اکبر کو حال ہی میں عمران خان کی جانب سے خیبرپختونخوا کی پارٹی صدارت بھی سونپی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کے خلاف شکایات کے باعث ان سے صوبائی صدارت واپس لی گئی ہے۔

Read Comments