سعودی عرب سے کما کر وطن لوٹنے والے سے عمر بھر کی کمائی طلب کر لی گئی۔
لاہور کے علاقے شالیمار سے تین روز قبل سعودیہ پلٹ شخص کے اغواء کا مقدمہ تھانا شالیمار میں درج کر لیا گیا، پولیس کے مطابق مقدمہ مغوی کے بیٹے احمد صالح کی مدعیت میں درج کیا۔
پسند کی شادی کرنے والی خاتون وکیل کی لاش حافظ آباد نہر سے برآمد، ملزم شوہر کی تلاش شروع
باپ کی محنت کی کمائی اڑانے کا منصوبہ ناکام، بیٹا گرفتار
مقدمہ کے متن کے مطابق مغوی سعودی عرب سے پاکستان شفٹ ہوا تھا، اغوا کاروں نے والد کی بازیابی کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان مانگا ہے۔