Aaj Logo

شائع 25 جنوری 2025 07:55pm

کم سن بچے کا اغوا کے بعد قتل، سگی ماں ملوث نکلی

Welcome

لاہور میں 2 سالہ بچے کا اغوا کے بعد قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، سگی ماں ہی بچے کو قتل کروانے میں ملوث نکلی۔

ذرائع کے مطابق بچے کی ماں کنزہ نے آشنا کے ساتھ مل کر بچے کو اغوا کرایا، 2 سالہ اذلان کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کو جلا دیا گیا۔

پنجاب میں 2 کم سن بچوں کی موت کا معمہ حل، قاتل کون نکلا؟

عارف والا میں پانچ سالہ بچے کے قتل کا ڈراپ سین، قاتل رشتے دار نکلا

ذرائع نے بتایا کہ ملزم نے ماں کے کہنے پر بچے کو قتل کرکے کوٹ رادھا کشن میں پھینک دیا، پولیس نے بچے کی ماں اور آشنا کو گرفتار کرکے لاش برآمد کرلی۔

Read Comments