Aaj Logo

شائع 25 جنوری 2025 02:59pm

سپریم کورٹ لڑائی جھگڑا کیس: شیر افضل مروت کو بری کردیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو ان کے خلاف دائر سپریم کورٹ میں لڑائی جھگڑا کیس میں بری کردیا ہے۔

عدالت نے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شیر افضل مروت اور فتح اللہ برکی کو مقدمے سے بری کردیا۔

شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں، اسے جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے، عمران خان

شیر افضل مروت کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج تھا۔

Read Comments