پنجاب کے بڑے شہر شیخوپورہ میں 80 سالہ خاتون کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے نواحی گاؤں میں 80 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا، معمر بیوہ خاتون اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی۔
لاہور میں تلخ کلامی پر دکاندار نے پولیس انسپکٹر کو قتل کردیا، ملزم گرفتار
پولیس حکام نے بتایا کہ خاتون کو گلہ دبانے اور تشدد کے بعد قتل کیا گیا، 80 سالہ خاتون سے مبینہ طور زیادتی بھی کی گئی ہے۔
پنجاب اور سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں 12 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق مبینہ زیادتی اور قتل پر خاتون کے پڑوسی کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم نے اقرار جرم کرلیا ہے، فیضان سے مزید تفتیش جاری ہے۔